بنا لیں گے اسے رکھوالا دل کا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجب مل جائے گا چاہنے والا دل کا
بنا لیں اسے رکھوالا دل کا
کسی سے دل ملنے کی دیر ہے
پھراسے تھما دیں گےتالا دل کا
دل کی تاریکی بڑھتی جارہی ہے
شائد کوئی آ کربڑھا دے اجالا دل کا
کسی کو دل دیاتھا بڑے پیار سے
وہ بھی نکلا جلانے والا دل کا
اب میں دل کا بڑا خیال رکھتاہوں
یہ نہ ہو کہیں ہوجائےدیوالہ دل کا
More Love / Romantic Poetry







