بس اتنی سی محبت

Poet: kanwal naveed By: kanwal naveed, karachi

اپنی تو صدا سے یہ ہی عادت ہے
بہت کم میں ہاں کم میں گزارہ کرنا

بس اتنی سی محبت چاہتا ہوں تم سے
جان نکلے تو میرا نام لیتے ہوئے ہی مرنا

Rate it:
Views: 477
21 Apr, 2013