بساطِ زیست پہ کچھ اور آج ہار دیا

Poet: مسعود محمود خان By: Dr. Masood Mehmood Khan, Perth

اک اور روز تِری یاد میں گزار دیا
بساطِ زیست پہ کچھ اور آج ہار دیا

خدا کے در سے فقط دو لتِ حیات ملی
کما کے لا ئےتھے جو کچھ وہ تجھ پہ ہار دیا

نہ مر سکا ہے کو ئی اپنے وقت سے پہلے
تو پھر مسعود کو الفت نے کیسے مار دیا
 

Rate it:
Views: 807
06 Apr, 2013