بزم چاۓ کی ہوجاۓ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

آج اگر آۓ ہی ہیں اِک بزم سجانے کو
وہ بزم چاۓ کی ہوجاۓ ! تو کیسا ہو ‎
 

Rate it:
Views: 280
02 Jun, 2025