بزمِ دوستاں میں آپ کو نہ پا کر ہم اُداس تو ہوتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

بزمِ دوستاں میں آپ کو نہ پا کر ہم اُداس تو ہوتے ہیں
یہ اور بات ہے کہ، یہ بات ہم آپ سے نہیں کہتے ہیں

Rate it:
Views: 446
14 Nov, 2024