بزدل سمجھ لیا

Poet: Farha By: Farha, Karachi

آسان راستے کو بھی مشکل سمجھ لیا
تم نے یہ کس پڑاؤ کو منزل سمجھ لیا

میری رگوں میں مشرقی تہذیب تھی
اس نے نہ جانے کیوں بزدل سمجھ لیا

Rate it:
Views: 467
18 Sep, 2009