بر گزیدہ

Poet: shehni Asanshay Airaaj By: Shehni Asanshay Airaaj, karachi

امیدوں کے صحرا میں
یادوں کی سنہری ریت سنگ
وہ آج بھی مجھ میں بستا ہے
اداس راتوں کی چاندنی میں
اجالے کے جگمہاہٹ سنگ
وہ آج بھی مجھ میں چمکتا ہے
میرے سونے دل کے دریچے میں
میری بکھری صبح کی شاموں میں
وہ شخص آج بھی رہتا ہے
 

Rate it:
Views: 447
09 Dec, 2016
More Life Poetry