برسوں اس کا ساتھہ رہا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWبرسوں اس کا ساتھہ رہا
میں سمجھہ نہ پائی اسے
اس کے دل میں کیسے جھانکتی
پلکوں کی دیوار ھو جب
دل کو میں کیسے سمجھاؤں
دشمن جواپنا ساجن جو ھو
درد سے ھم کیسے بچے
ظالم سے ہی پیار ھو ھمیں
اپنے ھی پیروں میں ھم
چاھت کی ھتکڑی باندھے ھے
More Love / Romantic Poetry






