بالادستی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiبری فوج کی اہمیت ظاہر ہےاتنی بات سے
بوٹ پرچڑھتا نہیں کوئی چڑھتا ہےجوتے پر
اک ملک کو دوسروں پہ ہوتی ہے بالادستی
بس اپنی بحریہ وفضائیہ کے ہی بل بوتے پر
More General Poetry
بری فوج کی اہمیت ظاہر ہےاتنی بات سے
بوٹ پرچڑھتا نہیں کوئی چڑھتا ہےجوتے پر
اک ملک کو دوسروں پہ ہوتی ہے بالادستی
بس اپنی بحریہ وفضائیہ کے ہی بل بوتے پر