بارش دشمن ہے میری

Poet: بشریٰ اقبال By: بشریٰ اقبال, Karachi

بارش ہو رہی تھی کمبخت یادیں تازه کر گئی
اپنی ہر ایک بونده کا حساب مجھ سے لے گئی

میں نے بھی اتنے ہی انسو بہائے جتنا اسنے برسا
یہ بارش نہیں دشمن ہے میری

Rate it:
Views: 861
06 Aug, 2023
Related Tags on Rain/Barish Poetry
Load More Tags
More Rain/Barish Poetry