بات مقدر کی ہے ساری بخت کا لکھا مارتا ہے

Poet: علی زریون By: Ali, Sialkot
Baat Muqaddar Ki Hai Saari Bikhat Ka Likha Marta Hai

بات مقدر کی ہے ساری بخت کا لکھا مارتا ہے
کچھ ‌سجدوں ‌میں‌مر جاتے ہیں،کچھ کوسجدہ‌ مارتاہے

صرف ‌ہم ہی ہیں جو تجھ پر پورےکےپورےمرتےہیں
ورنہ کسی کو تیری آنکھیں کسی کو لہجہ مارتا ہے

Rate it:
Views: 4758
29 Jun, 2021