اے دل کوئی اور چارہ ڈھونڈھ لے
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK اے دل کوئی اور چارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
ان بن جینے کا سہارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
وہ کسی سورت نہیں اب تیرا۔۔۔
اسکے متبادل کا چہرہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
زند گی آسان نہیں یوں تنہا جینا۔۔۔
کوئی ساتھی ہمدم پیارا ڈھونڈھ لے۔۔۔
نا خدائی کا دم بھرنے والے
ڈوبنے سے بیشتر کنارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
کب تک فرے گا دربدر تو جہان میں۔؟
آشیاں سا کوئی اور سہارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
دیکھ یہیں پڑا ہو گا دل کہیں۔۔۔
ایک بار پھر سے دوبارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
تیرنے والے ہی اکثر ڈوبتے ہیں۔۔۔
تو بھی تنکے کا سہارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
عقل کے اندھون کو پیار ملتا نہیں۔۔۔
دل سے دل کو ھے چارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
زندگی نام ھے اسد جیتے رھنے کا۔۔۔
زندگی سے وابسطہ ہر دھارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم