اے خدا ذات کی تشکیل کر دو

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

اے خدا ذات کی تشکیل کر دو
اس شخص سے ملا کر مری تکمیل کر دو

حیات بہت چھوٹی ہے فقط یہی ہے آرزو
حیات کی سانسیں ذرا طویل کر دو

یہ جو فاصلے ہیں درمیاں بہت چھبتے ہیں مجھے
ان فاصلوں کی راہیں ذرا قلیل کر دو

فقط مرے عشق کی خاطر اے خدا فقط
جدائی کو تھوڑا علیل کر دو

Rate it:
Views: 522
20 May, 2014