ایک وہ بھی وقت تھا اس کی باتوں پر تھا یقین ھمیں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWایک وہ بھی وقت تھا اس کی باتوں پر تھا یقین ھمیں
اب جو آنکھوں سے دیکھا ھے ھم نے اعتبار نہیں
دنیا کو آج کسی کو کسی سے پیار نہیں
مفادات کی تجارت میں کوئی یار نہیں
کھلے پھول اس جہاں میں کاغزی کے
اب تو بہار کا گلشن پر انتظار نہیں
کبھی نہ جان دینا راز محبت میں کہیں
ابھی وفاؤں کا ماحول ھی سازگار نہیں
More Love / Romantic Poetry






