ایک وقت تھا جو گُزر گیا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ایک وقت تھا، جو گُزر گیا
ایک خواب تھا جو بِکھر گیا

زندگی کے نِگار خانے میں
آ کر کوئی سنور گیا

اور کوئی بِگڑ گیا
ایک وقت تھا جو گُزر گیا
 

Rate it:
Views: 593
02 Jan, 2023
More Life Poetry