ایک ساتھی چائیے عمربھر کےلیے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اک بام چاہتا ہوں ٹوٹے گھر کے لیے
ایک ساتھی چائیے عمربھرکےلیے

انساں نےدنیا کی کیاحالت بنا دی
آنکھ ترستی ہےحسیں منظرکےلیے

زندگی کی راہیں آساں ہوجاتی ہیں
ہمسفرساتھ ہونا چائیےسفرکےلیے

تیرے ساتھ جو پیار سےگزر جائے
اتنی عمر کافی ہےاصغر کےلیے
 

Rate it:
Views: 384
23 Feb, 2014