ایک بار دل۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ایک بار دل ادھار دیجئیے مجھے
پھر بیشک آپ ماردیجئیے مجھے

مجھےبھی زندگی حسیں لگے
اتنازیادہ پیار دیجئیے مجھے

تمہارےدل میں آجاسکوں
صرف اتنا اختیاردیجئیےمجھے

Rate it:
Views: 489
15 Feb, 2016