ایک بار جوتیری آنکھوں تک رسائی ہو جائے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamایک بار جو تیری آنکھوں تک رسائی ہو جائے
پھر ہمارےساتھ بھی ساری خدائی ہو جائے
میری ہرصبح ہر شام جب تیرےساتھ گزریں
دور مجھ سےزندگی بھرکی تنہائی ہو جائے
اپنی آنکھوں سےکبھی دور نہ جانے دے
ایک بار جوتجھےمیرےحال سےآگاہی ہوجائے
تیری رفاقت میں جو کچھ گھڑیاں مل جاہیں
پھر چائے زندگی مجھ سےپرائی ہو جائے
اپنے پیار کےاتنےزیادہ چرچےنہ کیاکرواصغر
یہ نہ ہو پہلے عشق میں ہی رسوائی ہوجائے
More Love / Romantic Poetry






