ایک بات

Poet: By: Rabia ALi, lahore

ایک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
کچھ چپ چپ سے کچھ چنچل سے
کچھ پاگل پا گل لگتے ہو

ایک بات کہوں گر سنتے ہو
ہے چاہنے والے اور بہت
پر تم مہیں ہے ایک بات بہت
تم اپنے اپنے لگتے ہو

ایک بات کہوں گر سنتے ہو
یوں بات بات پر کھو جانا
کچھ کہتے کہتےروک جانا
جو بات ہے ہم سے کہہ ڈالو
تم کس ُالجھن میں رہتے ہو

ایک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

Rate it:
Views: 1241
07 Oct, 2008