ایٹمی پناہگاہ کہاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حصار میں کرتوت کے اپنے ہی گھرے ہیں
موجود یہاں فرارکی کوئی اب راہ کہاں ہے

رکھتے ہیں مما لک کئی اب جوہری ہتھیار
انسےبچاؤ کےلئےایٹمی پناہگاہ کہاں ہے

Rate it:
Views: 374
25 Mar, 2015