ایصال ثواب

Poet: احمد رضا احمد By: احمد رضا احمد , Shaher Sultan

 اپنے اعمال کا ہر رات کو حساب کرنا
جتنے گناہ ہوں ان کا خود احتساب کرنا

میرا توشہ آخرت یہی ہے دوستو
کہ میرے مرنے کے بعد مجھ پہ ایصال ثواب کرنا

Rate it:
Views: 177
12 Jan, 2025
More Life Poetry