ایسا گھر ۔۔۔ کبھی میرا مقدر ہو

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

میں منفرد ہوں
اور انوکھی بات کرتی ہوں
میرا چھوٹا سا اِک گھر ہو
جہاں میرےسوا کوئی نہ ہو
جہاں جو کچھ ہو وہ سب میرے لئے ہو
جہاں سے کوئی مجھ کو نہ نکالے
دعا ہے ایسا گھر
کبھی میرا مقدر ہو
چلو باہر نہیں کہتی
زمین کے اندر ہو ۔۔۔

Rate it:
Views: 310
05 Sep, 2013