ہم پہ ان کےکرم کی نظر ہو گئی ہے ایسا لگتا ہے اپنی دعا پراثرہو گئی ہے ہماری زندگی بھی اپنےرب کی امانت ہے کبھی خوشی کبھی غم میں بسر ہو گئی ہے آج کچھ ایسے ٹوٹ کر آئی اس کی یاد آنسوؤں سےمیری آنکھ تر ہوگئی ہے