اگر تم نہ ملتے

Poet: Rey Laam By: Rey Laam, Mirpurkhas

اگر تم نہ ملتے تو کونسا گریباں چاک ہو جانا تھا
میری ھستی میری مستی کا مذاق ہو جانا تھا

اگر تم مل بھی جاتے تو کیا خاک ہو جانا تھا
خاک کے بدن کو ئی بس خاک ہو جانا تھا

Rate it:
Views: 636
27 Oct, 2019