اگرچہ بیمار ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreاگرچہ بیمار ہوں
لیکن مغز بیدار ہوں
تھوڑا بےپرواہ سہی
لیکن ہوشیار ہوں
ناسمجھی اپنی جگہ
لیکن سمجھدار ہوں
سارے ویری ایک طرف
میں یاروں کا یار ہوں
بندہ پرور جیسا بھی ہوں
بندہ تابعدار ہوں
More General Poetry






