اک دن تمہارے اک دن ہمارے نام کرتے ہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaاک دوسرے سے کچھ سوال کرتے ہیں
آؤ ہم رابطے بحال کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں ہر شکایت کو
کچھ محبتوں کی بات کرتے ہیں
ہجر میں گزار لیے اب بہت دن
آؤ وصال میں شام کرتے ہیں
زندگی کی تلخیوں کو بھول کر
چلو نئے دن کا آغاز کرتے ہیں
اک گلاب دے کر تم اظہار کر دو
ہم بھی اقراریں وفا کرتے ہیں
دو دن کی ہیں زندگی جاناں
اک دن تمہارے اک دن ہمارے نام کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






