اچھا دوست
Poet: Imran Raza By: Imran Raza, sargodhaدن بیت جاتےہیں سہانی یادیں بن کر
باتیں رہ جاتی ہیں کہانی بن کر
پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
کبھی مسکان تو کبھی آنکھوں کا پانی بن کر
More Friendship Poetry
دن بیت جاتےہیں سہانی یادیں بن کر
باتیں رہ جاتی ہیں کہانی بن کر
پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
کبھی مسکان تو کبھی آنکھوں کا پانی بن کر