اپنی ھر شام

Poet: hira By: hira, gojra

اپنی ہر شام یوں آباد کرتے ہیں
خود کو بھول کر ہم تجھے یاد کرتے ہیں

Rate it:
Views: 661
18 Sep, 2014