اپنی آنکھوں میں ہی بسا لو میں

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer , Karachi

 اس کی شرمیلی ادا پر قربان ہی جاؤں میں
دل چرا جانے والی کو اپنا نام ہی دے دوں میں

اس کے چہرے کی تبسم کو تبرک سمجھ کر انو
اپنی آنکھوں میں ہی بسا لو میں

Rate it:
Views: 677
15 Oct, 2010