اٹھتی لہروں کو ساحل

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اٹھتی لہروں کو ساحل کا درکار نہیں ھوتا
حوصلوں کے آگے کوئی دیوار نہیں ھوتی
جلتی ھوئی شمع نے اندھیرے سے کہا
ہمت ھے تو بجھا کر دیکھلے
جلنے کے لئے مجھے کونوں کا سہارہ نہیں ھوتا

Rate it:
Views: 598
05 Apr, 2012
More Love / Romantic Poetry