اِک احسان مجھ پر یہ کرا جائے
Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)اِک احسان مجھ پر یہ کرا جائے
کو ئی الزام نہ اُس پر دھرا جائے
میرے بعد وہ کس حال میں ہے
کوئی دیکھنے اُسے ذرا جائے
More Love / Romantic Poetry
اِک احسان مجھ پر یہ کرا جائے
کو ئی الزام نہ اُس پر دھرا جائے
میرے بعد وہ کس حال میں ہے
کوئی دیکھنے اُسے ذرا جائے