اوقات میں ہی رہنے دے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اوقات میں ہی رہنے دے اے نفس مجھے تو
ایسا نہ ہو لگ جائیں پر ، اُڑنا نہیں آئے

Rate it:
Views: 1232
19 Sep, 2013