ان آنکھوں میں درد کےچشمےرہتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMان آنکھوں میں درد کےچشمےرہتےہیں
جن میں میرےدل کےسفینےبہتے ہیں
ہمارےسفینے جب بھی ادھرجاتےہیں
کبھی وہ ڈوبتےہیں کبھی تیرتےہیں
More Love / Romantic Poetry
ان آنکھوں میں درد کےچشمےرہتےہیں
جن میں میرےدل کےسفینےبہتے ہیں
ہمارےسفینے جب بھی ادھرجاتےہیں
کبھی وہ ڈوبتےہیں کبھی تیرتےہیں