انسان کو چاھے وہ با اختیار رھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

انسان کو چاھے وہ با اختیار رھے
ھم نواز رھے ھم خیال رھے
بھٹکے انسان بہت راہ راست سے
پھر پھر کے وہ کرئے نجات کے راستے
ھے جہاں میں ھزاروں ایسے راستے
ھم آج بھی ھے اک ھی راستے میں

Rate it:
Views: 791
18 May, 2012