اندھا یقین تھا

Poet: ﷲ راضی راجپوت By: ﷲ راضی راجپوت, Islamabad

مل کر رہے گا تو مجھے اتنا یقین تھا
مجھ کو خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا

Rate it:
Views: 186
11 Jan, 2025
More Life Poetry