انداز محبت

Poet: muzamil By: muzamil, Pakistan

انداز محبت سے لذتیں بیان ہوتی ہیں تیری
جستجو میں لوٹ لے گا وصال نصیب میرا

دل پہ دستک دے جا ایسی کہ اے صنم
کہ ڈبو دے تیرا عکس مجھے ہواؤں میں
 

Rate it:
Views: 579
16 Jul, 2014