اندازِ محبت
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiبہانہ کیوں تلاش کرتے ہو روٹھ جانے کا
ہمیں تو ہُنر آتا ہے تمہیں منانے کا
مانہ کے میرا انداز ء گفتگو ہے تمہیں ستانے کا
پر اتنی شدت سے تجھے چاہتا ہوں شاعر
اک پل بھی دل نہیں کرتا تجھ سے دور جانے کا
More Love / Romantic Poetry






