انجامِ محبت

Poet: By: Hukhan, karachi

ہر لفظ اس کا پیار کی برسات ہے
حسین ہوئی ہر شام جب سے اس کا ساتھ ہے

ہم سوچتے ہیں اس کو ہر پل ہر لمحہ
کیاپتا تھا محبت کا اس قدر حسین انجام ہے

Rate it:
Views: 529
15 Nov, 2017