انتخاب- ٣

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

روشنی کائنات کی خوشبو
چار سو حسن ذات کی خوشبو

فاصلے وقت کے سمٹتے ہیں
جب مہکتی ہے رات کی خوشبو

Rate it:
Views: 374
28 Mar, 2010