انا

Poet: poet shabbir manzir By: شاعر شبیر منظر, mianwali

انا کی جنگ میں،میں ہار گیا ھوں منظر
یہی خطاء تھی کے مقتل میں آۓ بیٹھے ہیں

اب اختیار ھے تجھکو سزا جزا کا فقط
وار کرنا ھے تو سر کو جھکاۓ بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 749
26 Mar, 2015