اماوس
Poet: UA By: UA, Lahoreپھر رہی ہے کسی بدروح کی طرح
رات تنہا بھی ہے ادھوری بھی
رت بدل جائے تو گلہ کیسا
رات کے ساتھ ہے مجبوری بھی
More General Poetry
پھر رہی ہے کسی بدروح کی طرح
رات تنہا بھی ہے ادھوری بھی
رت بدل جائے تو گلہ کیسا
رات کے ساتھ ہے مجبوری بھی