اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ

Poet: حامد رضا خان By: حامد رضا خان, Karachi
Allama Iqbal

اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ
شاعری انکی ادب پر کر رہی ہے راج

دنیا کو دے رہے ہیں وہ پیغام انقلاب
اور انہوں نےاردو کو بخش دی معراج

Rate it:
Views: 6068
08 Nov, 2015