اقامت وانفاق ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ٹبدیلی کو اپنے ظاہر کی سمجھ رہے ہیں دین
نمود ونمائش میں تقوی ہےنہ پارسائی ہے

اقامت وانفاق الہامی علوم کابنیادی ہیں پیغام
علم اسکا مجھکونہ استک مری رسائی ہے
 

Rate it:
Views: 355
31 Mar, 2015