افغانستان میں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

دنیا کی ہر طاقت سمجھ لے بات یہ اچھی طرح
دے نہیں سکتا سزا کوئی ہمیں نہ کردہ گناہ کی

یہ دونوں جڑواں بھائی بھی جانتے ہیں بات یہ
افانستان میں لڑنی پڑیگی جنگ پھر دفاع کی
 

Rate it:
Views: 717
27 Apr, 2014