اعتبار

Poet: By: huma khan, kohat

غیروں کے باتوں پر اعتبار کر دیا میرے چاہنے والوں نے
جن پر بھروسہ تھا خود سے بڑھ کر وہی نظریں پھیر نے لگے

Rate it:
Views: 481
13 Dec, 2016