اشکوں سے تر رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاشکوں سے تر رہتی ہیں وہ پیاری آنکھیں
 جن کی راہ تکتی رہتی ہیں ہماری آنکھیں
 
 پیار کے نشے میں چور لگتی ہیں
 اس کی وہ حسیں مشکباری آنکھیں
More General Poetry
اشکوں سے تر رہتی ہیں وہ پیاری آنکھیں
 جن کی راہ تکتی رہتی ہیں ہماری آنکھیں
 
 پیار کے نشے میں چور لگتی ہیں
 اس کی وہ حسیں مشکباری آنکھیں