اس نے کہا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اس نے کہا تیرے دل
کی کلی کھلی کیا
درد ل کی دوا ملی کیا
بڑے پھنے خان
بنے پھرتے ہو
مگر موت سے
تم اتنا ڈرتے ہو
غم نا کرنا موت
سے کبھی نا گبھرانا
ایک دن اس دنیا
کو چھوڑ کر ہم
سب کو ہے جانا
میں نے کہا خدا
کے لیے بس کیجیے
مجھے میرے حال
پہ رہنے دیجیے

Rate it:
Views: 256
22 May, 2011