اس نے کہا وہ محبت کرتا ہے مجھ سے

Poet: Uzma By: Uzma, Rawalpindi

اس نے کہا وہ محبت کرتا ہے مجھ سے
چھوڑ گیا مجھے یہ کہہ کر کہ تم محبت نہیں کرتی مجھ سے

کہا تھا اس نے کہ محبت کے بدلے میں محبت چاہیے مجھے
جیسے محبت نہیں تجارت کا سودا کیا ہو مجھ سے

اسے کیوں غرض تھا میرے محبت کرنے نہ کرنے سے
وہ نبھاتا اپنی کی ہوئی محبت مجھ سے

مجھے محبت تو بہت تھی اس سے
جانے پھر وہ کیوں کہتا تھا تمہیں محبت نہیں مجھ سے

کاش اسے شک نہ ہوتا تمہاری محبت پہ عظمیٰ
وہ کبھی چھوڑ کر تمہیں دور نہ جاتا تجھ سے
 

Rate it:
Views: 608
24 Jul, 2019