اسے میری محبت۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاسے میری محبت کا یقین ہو گیا ہے
خوشی سے باغ باغ دل غمگین ہوگیاہے
میرےسخن نے اس کے حسن کوایسانکھارا
وہ شوخ پہلےسےزیادہ حسین ہو گیا ہے
More Funny Poetry
اسے میری محبت کا یقین ہو گیا ہے
خوشی سے باغ باغ دل غمگین ہوگیاہے
میرےسخن نے اس کے حسن کوایسانکھارا
وہ شوخ پہلےسےزیادہ حسین ہو گیا ہے