اسلاف کے افسانے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اخوت و محبت کے سبق اسلاف کے افسانے بن گئے
نفسا نفسی کے اس زمانے میں ! اپنے بھی بیگانے بن گئے

Rate it:
Views: 403
11 Jun, 2024